Tamam Viewers ki taraf se barha ki gaee farmaish ko mad-e-nazar rakhte huway aaj main ap k lia Chilli Chicken ya Chili Tomato Chicken Karahi ki Recipe upload ker raha hoon. Resturant Style Chilli Chicken recipe aap bahor asani se ghar bhi bana sakte hain magar complete video daikhna shart hai.
#ChilliChicken
#ChilliTomatoChickenKarahi
#BarayPapaKirecipe
#ChickenKarahi
#ChilliKarahi
#BarayPapa
▬ More Videos ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Halwa Recipes
Fruit Juices
Daisi Nashta
Quick recipes
Breakfast
Iftar Recipes
Mutton Dishes
Sweet dishes
Rice Dishes
Fast food recipes
Chicken dishes
Bare papa ki recipes
Cooking with barya papa
▬ Social Media ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬ About Baray Papa Ki Recipe ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اس چینل پہ نت نئی کھانے کے طریقے اور ریسپیز کی وڈیو بنا کر اپنے ناظرین کے لئے اپلوڈ کی جارہی ہیں جو کہ واقعی لا جواب اور دل کو بھا جانے والا ٹیسٹ رکھنے والے کھانے بنانے کا طریقہ سکھایا اور دکھایا جاتا ہے۔
یہ سارے کھانے ویسے تو ہر گھر اور ہوٹلز میں بنائے جاتے ہیں مگر کھانے کا ٹیسٹ بنانے کے لئے صحیح مقدار اور طریقہ ضروری ہے جو کہ ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتا۔ تمام ہوٹلز میں بنائے جانے والے کھانوں کا اصل مزہ اگر آپ اپنے گھر میں اپنے ہاتھوں سے بنانا چاہ رہے ہیں تو یہ چینل آپ کے لئے ہی ہے اور مکمل ویڈیوز دیکھنے اور سو فیصد طریقے پر عمل کر کے آپ یہ منفرد کھانے بنا کر واقعی میں بہت سارے ہوٹلز سے بہتر ٹیسٹ بنا نہ صرف خود بلکہ اپنے عزیز ، دوست احباب کو بھی ان منفرد کھانوں کا گرویدہ بنا سکتے ہیں۔