Search for:
Recipes

Chili Chicken With Egg Fried Rice | Restaurant Style Chili Chicken With Fried Rice Recipe

Restaurant Style Chili Chicken With Fried Rice Recipe by Eat en Travel
YOUTUBE:
INSTAGRAM:
TIKTOK:
FACEBOOK:
Music Link:

————————————————————————————————————–
اجزاء ترکیبی
چکن میرینیشن
چکن سٹرپس ۔ 1/2 کلو
کارن فلور ۔ 1 کھانےکاچمچ
میدہ ۔ 2 کھانےکےچمچ
سرکہ ۔ 1/2 چائےکاچمچ
چلی ساس ۔ 1/2 چائےکاچمچ
سویا ساس ۔ 1/2 چائےکاچمچ
آئل ۔ 2 کھانےکےچمچ
انڈہ ۔ 1 عدد
نمک ۔ 1 چائےکاچمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ۔ 1 چائےکاچمچ
کالی مرچ ۔ 1/2 چائےکاچمچ
لہسن ۔ 1/2 کھانےکاچمچ
اچھی طرح سے مکس کر لیں
1/2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں

فرائیڈ رائس بنانےکاطریقہ
دیگچی میں پانی ابال لیں
نمک ۔ 1/2 کھانےکاچمچ
آئل ۔ 2 کھانےکےچمچ
بھگوئے ہوئے چاول ۔ 3 کپ
چاولوں کو ابال لیں

انڈے ۔ 3 عدد
نمک ۔ 1/4 چائےکاچمچ
کالی مرچ ۔ 1/4 چائےکاچمچ
اورنج فوڈ کلر ۔ حسب ضرورت
اچھی طرح سے پھینٹ لیں
آئل ۔ 2 کھانےکےچمچ
انڈوں کو پکا لیں
گاجر باریک کاٹ لیں
شملہ مرچ باریک کاٹ لیں
بند گوبھی باریک کاٹ لیں
ہرا پیازباریک کاٹ لیں
آئل ۔ 1/2 کپ
لہسن ۔ 1 کھانےکاچمچ
کٹی ہوئی گاجر
کٹی ہوئی شملہ مرچ
کٹی ہوئی بند گوبھی
ابلےہوئے مٹر
نمک ۔ 1/2 چائےکاچمچ
کالی مرچ ۔ 1 چائےکاچمچ
سرکہ ۔ 1 کھانےکاچمچ
سویا ساس ۔ 1 کھانےکاچمچ
3~4 منٹ کے لئے پکائیں
حسب ضرورت ابلے ہوئے چاول شامل کریں
ہرا پیاز
فرائی کیا ہوا انڈا
اچھی طرح سے مکس کر لیں
اورنج فوڈ کلر شامل کریں
ہلکی آنچ پر 10 منٹ کے لئے دم لگائیں

چکن چلی بنانےکاطریقہ
چکن سٹرپس کو فرائی کر لیں
آئل ۔ 1/8 کپ
لہسن ۔ 1/2 کھانےکاچمچ
چکن کی یخنی ۔ 1/2 کپ
سرکہ ۔ 1 کھانےکاچمچ
چلی ساس ۔ 1 کھانےکاچمچ
سویا ساس ۔1 کھانےکاچمچ
کالی مرچ ۔ 1/2 چائےکاچمچ
فرائی کیا ہوا چکن شامل کریں
باریک کٹی ہوئی ہری اور لال مرچ شامل کریں
2 منٹ کے لئے پکائیں

مزیدار چکن چلی فرائیڈ رائس تیار ہیں
————————————————————————————————————–
#ChickenChilli #FriedRice #eatentravel #Like #Subscribe #youtubechannel #youtube #video